مدھیہ پردیش کے شيوپر ضلع ہیڈکوارٹر کے رہنےوالےدسویں کے ایک طالب علم نے اپنے دو امتحان خراب جانےسے پریشان ہوکر پھانسی لگا لی۔اسٹیشن روڈ پولیس ذرائع نے بتایا
کہ ایک مقامی تاجر رام لال گرگ کا بیٹا کرشنا اس سال دسویں بورڈ کا امتحان دے رہا تھا۔طالب علم پڑھنے میں ہوشیار تھا، لیکن اس کے دو امتحان مسلسل کسی وجہ سے اچھے نہیں گئے۔